Blog Archive

Sunday, 8 October 2017

AL-MADINA LIBRARY

Al-Madina Library
تمام عاشقانِ رسول بلخصوص علماء ،اساتذہ اور طلباء کے لیے
    مجلس آئی ٹی (دعوت اسلامی) کی علمی خزانے سے بھر پور پیش کش
      المدینہ لائبریری
        خصوصیات
        • قرآن وحدیث ،سیرت وتاریخ ،عقائد واعمال اوردیگر اسلامی موضوعات پر بیش بہا کتب
        • مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ کم و بیش 400 سے زائد کتب۔
        • علمی وتحقیقی مواد سے استفادہ و افادہ کرنے کی سہولت۔
        • اپنے من پسند موضوع اور کتاب کو بک مارک کے ذریعے محفوظ کیجئے۔
        • ایڈوانس سرچ کے ذریعے ا یک سے زائد الفاظ سرچ کرنے کی سہولت۔
        • پہلے سے زیادہ ایڈوانس سرچ کی سہولت کے ساتھ کتاب تلاش کرناآسان۔
      • سرچ آپشن میں جائیں اور الفاظ لکھیں اور سکینڈ میں رزلٹ حاصل کیجئے۔
      • نئی آنے والی کتب آن لائن ڈاون لوڈ حاصل کرنے کی سهولت۔
      • گھر بیٹھے علمی و تحقیقی مواد سے استفادہ کے لئے اپنے کمپیوٹر ، ٹیب لیٹ میں المدینہ لائبریری انسٹال کیجئے
      مواد
      • فتاوی رضویہ مکمل( 30 جلدیں )
      • بہارشریعت (مکمل)
      • صراط الجنان (مکمل 10 جلدیں)
      • احیاء العلوم
      • شرح مشکوٰۃ مراۃ المناجیح مکمل ( 8 جلدیں)
      • حلیۃ ا لاولیاء
    • فیضان سنت کےساتھ ساتھ شیخ طریقت امیراہلسنت دامت برکاتھم العالیہ کی دیگر80 سے زائد تصانیف کا خود بھی علمی مواد حاصل کیجئے اور دوسروں کو بھی علمی دین سیکھنے کی ترغیب دلایئے۔