لاوارث بچوں کی تربیت اوران کے بڑے ہونے تک اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت
حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ سید دوعالم صَلَّی اللہ تَعَالیٰ علیہ وَالہٖ وَسلَّم نے ارشاد فرمایا ،''جو کسی چھوٹے (لاوارث) بچے کو پالے یہاں تک کہ وہ ''لاالہ الا اللہ ''کہنا شروع کردے تو اللہ عزوجل اس شخص سے حساب نہ لے گا۔''