Blog Archive

Tuesday, 9 October 2012

نرم مزاجی ، خوش اخلاقی اورعاجزی کی فضیلت

حضرت سیدناجابر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ سید ِعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ،'' کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں خبر نہ دوں جس پر اللہ عزوجل نے دوزخ کی آگ کو حرام فرمادیا ؟ ( وہ شخص جو) نرم مزاج، نرم خُو، آسانی پیدا کرنے والا، لوگوں میں گھل مل جانے والا (ہو)۔''(شعب الایمان ، باب فی حسن الخلق ،رقم۸۱۲۶، ج۶، ص۲۷۲)